تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھن٘ڈَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن٘ڈَر کے معانیدیکھیے
کَھن٘ڈَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ
- ٹوٹی پھوٹی عمارتوں کے نشان، کسی اُجڑی ہوئی بستی کے آثار، اُجڑی بستی، ویرانی
- (کاشت کاری) کھڈ، اونچی نیچی زمین، غیر آباد زمین، بنجر علاقہ
- کھوہ، غار
- قدیم
شعر
اک موڑ پہ ٹوٹے ہوئے کھنڈر سے مکاں میں
گزرے ہوئے لمحوں کا پتا ڈھونڈھ رہا ہوں
خانہ بدوش روح تو کھنڈر میں قید ہے
ٹوٹے ہوئے مکان بہت وقت ہو گیا
اور تو باقی نہیں کچھ بھی کھنڈر میں بس
دیکھنے کو بچا ہے جلا کون ہے
English meaning of khanDar
खंडर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھن٘ڈَر)
کَھن٘ڈَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔